ARTICLE AD BOX
پاکستانی ٹیم کو بنگلادیش میں اپنی آخری ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا تھا
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق دونوں کپتانوں شاہین شاہ آفریدی اور مہدی حسن میراز نے فوٹو سیشن میں حصہ لیا۔ Pakistan and Bangladesh captains with the trophy ahead of the ODI series 🏆
The first match will take place tomorrow 🏏#BANvPAK | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/luxlpDc4qx تین ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا مقابلہ کل میر پور، ڈھاکا میں ہوگا۔ تینوں میچز کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق دن ایک بج کر 15 منٹ پر ہوگا۔ پاکستانی ٹیم کو بنگلادیش میں اپنی آخری ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ The trophy is unveiled! 🏆 The stage is set for the Bangladesh vs Pakistan ODI Series 2026. 🏏🔥#BCB #Cricket #Bangladesh #Pakistan #ODI #Tigers pic.twitter.com/mA5NwYWlHW
.png)
4 days ago
2




English (US) ·