ARTICLE AD BOX
دونوں ٹیمیں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مدِ مقابل ہیں
ویب ڈیسک
March 29, 2026
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
.png)
1 month ago
5










English (US) ·