Times of Pakistan

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں 4روز تعطیلات کا اعلان

1 week ago 4
ARTICLE AD BOX

موسم بہار کی تعطیلات کو عیدالفطر کی چھٹیوں کے ساتھ ملایا گیا ہے


اسلام آباد:

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی 7 روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے 24 مارچ سے 27مارچ تک بند رہیں گے، وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے 30مارچ کو دوبارہ کھلیں گے۔

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں موسم بہار کی تعطیلات کو عیدالفطر کی چھٹیوں کے ساتھ ملایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ موسم بہار کے حوالے سے ہر سال تعلیمی اداروں میں چھٹیاں دی جاتی ہیں۔

Read Entire Article