ARTICLE AD BOX
فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں جہاں ان کی ایرانی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ دورہ خطے میں امن و استحکام، سیکیورٹی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر مشاورت کے لیے کیا جا رہا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اپنے دورۂ ایران کے دوران اہم ایرانی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے جن میں خطے کی مجموعی صورتحال اور امن کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اس دورے میں خطے میں قیامِ امن اور دیگر اہم امور بھی زیر غور آئیں گے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی اور اسٹریٹجک تعاون سے متعلق امور پر بھی بات چیت کا امکان ہے۔
.png)
4 days ago
10





English (US) ·