ARTICLE AD BOX
چرس استعمال کرنے والے تمام افراد نشے کے عادی نہیں ہوتے
دنیا میں منشیات استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں خطرناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ عالمی ادارہ برائے منشیات یو این او ڈی سی کی رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً 20 سے 30 کروڑ افراد سالانہ کسی نہ کسی حد تک کینابس چرس استعمال کرتے ہیں۔ تاہم یہ واضح رہے کہ ان اعداد و شمار میں چرس استعمال کرنے والے اورعادی افراد کو یکجا شمار کیا گیا ہے جبکہ دونوں میں فرق ہے۔ چرس استعمال کرنے والے تمام افراد نشے کے عادی نہیں ہوتے۔ ماہرین کے مطابق اعداد و شمار میں صرف ایک حصہ ایسے افراد کا ہوتا ہے جن میں Cannabis Use Disorder ہوتا ہے یعنی نشے کی بیماری پیدا ہوتی ہے۔
.png)
3 days ago
3






English (US) ·