Times of Pakistan

خیبر پختونخوا کے میدانی اور بالائی سرد اضلاع کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلامیہ جاری

1 day ago 3
ARTICLE AD BOX

صوبے کے سرد ترین پہاڑی علاقوں میں یکم جولائی سے 31 جولائی 2026 تک چھٹیاں ہونگی


پشاور: محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے میدانی اور بالائی سرد اضلاع کے تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کر دیا۔

اعلامیے کے مطابق میدانی علاقوں کے پرائمری اسکولوں میں تعطیلات یکم جون سے 31 اگست 2026 تک ہوں گی، جبکہ مڈل، ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکولوں میں چھٹیاں 15 جون سے 16 اگست 2026 تک ہوں گی۔

محکمہ تعلیم کے مطابق اسی طرح صوبے کے سرد ترین پہاڑی علاقوں میں تعلیمی ادارے یکم جولائی سے 31 جولائی 2026 تک بند رہیں گے۔

Read Entire Article