Times of Pakistan

بھارت کا ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے بولنگ کا فیصلہ

2 weeks ago 5
ARTICLE AD BOX

سپر ایٹ راؤنڈ کے ایک اہم میچ میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کولکتہ میں مدمقابل ہیں


ویب ڈیسک March 01, 2026

 آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ راؤنڈ کے ایک اہم میچ میں بھارت نے ٹاس جیت لیا اور مضبوط حریف ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

کولکتہ کے ایڈن گارڈنز اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارتی ٹیم کے کپتان سوریہ کمار یادیو نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا اور کہا کہ وکٹ پر سنبھل کر بیٹنگ کرنا بہتر ہے کیونکہ ایڈن گارڈنز میں اس وقت گیند بازی مشکل ہو سکتی ہے اور پچ رات کے میچ میں گیند بازوں کو فائدہ دے سکتی ہے۔

ہمارے ساتھ شامل ہوں

مقبول خبریں

Read Entire Article