Times of Pakistan

ایران جنگ؛ تفتان بارڈر پر ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے ایمرجنسی سینٹر کھول دیا گیا

1 week ago 4
ARTICLE AD BOX

تفتان پر ایدھی ایمبولینس ایمرجنسی سینٹر بھی قائم کیا گیا ہے


ایران جنگ کے پیش نظر ایدھی فاؤنڈیشن نے تفتان بارڈر کے مقام پرایمرجنسی سینٹر کھول دیا گیا ہے۔

ایدھی فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے ایران میں حالیہ جنگ کی پیشِ نظر پاک ایران بارڈر تفتان کے مقام پرایمرجنسی سینٹر کھول دیا گیا ہے۔

ایدھی فاؤنڈیشن پاکستان کے سربراہ فیصل ایدھی ے مطابق تفتان پاک ایران بارڈر پرایمرجنسی میں یا طبی سہولیات کے لیے زخمیوں کی پاکستان آمد پرزخمیوں کومختلف اسپتالوں تک پہنچانے کے لئیے سروس فراہم کی جارہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس کیلئے ایدھی ایمبولینس ایمرجنسی سینٹر بھی قائم کیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کراچی سے مزیدایدھی ایمرجنسی ٹیمیں بھی پاک ایران تفتان بارڈرکی جانب روانہ کردی گئی ہیں۔

Read Entire Article