Times of Pakistan

ایران امریکا جنگ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایوی ایشن انڈسٹری تباہی کے دہانے پر

1 week ago 3
ARTICLE AD BOX

ایران امریکا جنگ کے بعد عمرہ زائرین کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے


ایران امریکا کی اچانک جنگ نے ایوی ایشن انڈسٹری کو تباہ و برباد کرکے رکھ دیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق چھ روز میں پاکستان سمیت دنیا بھر کی سینکڑوں ائیر لائن کی 24 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ ہوئیں۔

پروازوں کی منسوخی کی وجہ سے لاکھوں مسافر پھنس گئے۔ ایوی ایشن انڈسٹری کو لینڈنگ ٹیک اف چارجرز سمیت دیگر ٹیکسوں کی مد میں اربوں روپے کا نقصان پہنچ چکا ہے۔

لاہور میں علامہ اقبال انٹرنیشنل سمیت دیگر ائیر پورٹ سے آج بھی 144 پروازیں منسوخ ہوئیں۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل سے سعودی عرب کی چار  پروازیں روانہ ہوئیں۔ 

ایران امریکا جنگ کے بعد عمرہ زائرین کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔

Read Entire Article