Times of Pakistan

امریکی اسرائیل حملوں کے جواب میں ایران نے بھی میزائل داغ دیے

2 weeks ago 9
ARTICLE AD BOX

ایران نے اسرائیل پر 30 میزائلوں سے حملہ کیا


ویب ڈیسک February 28, 2026

ایران پر امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ فضائی حملوں کے بعد ایران نے بھی اسرائیل پر حملہ کردیا ہے۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے اسرائیل پر 30 میزائلوں سے حملہ کردیا ہے۔  یہ میزائل اسرائیل کے شمالی علاقوں کی جانب داغے گئے۔

ایرانی حملے کے بعد اسرائیل نے شہریوں کو شیلٹرز میں جانے کی ہدایت کردی ہے۔

ہمارے ساتھ شامل ہوں

مقبول خبریں

متعلقہ

Read Entire Article