ARTICLE AD BOX
جعفر ایکسپریس کی سروس کل بحال ہونے کا امکان ہے
ویب ڈیسک
May 10, 2026
کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس کی سروس دوسرے روز بھی معطل ہے۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق گزشتہ روز ٹرین سروس ٹیکنیکل وجوہات کی بناء پر 2 روز کے لیے منسوخ کی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق جعفر ایکسپریس کی سروس کل بحال ہونے کا امکان ہے۔
.png)
1 month ago
8












English (US) ·