ARTICLE AD BOX
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 20 سالہ افسر علی اور زخمی کی 16 سالہ سمر کے نام سے کی گئی
(فوٹو: فائل) 
کراچی:
گھگھر پھاٹک سالار گوٹھ میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیل ٹاؤن کے علاقے گھگھر پھاٹک اچار سالار گوٹھ میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ، جاں بحق و زخمی ہونے والوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے قریبی واقعے نجی اسپتال لے جایا گیا۔ ترجمان ایدھی کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 20 سالہ افسر علی اور زخمی کی 16 سالہ سمر کے نام سے کی گئی۔
.png)
2 days ago
4




English (US) ·