Times of Pakistan

کراچی؛ گزشتہ روز لاپتا ہونے والے 5 سالہ بچے کی لاش برآمد

1 month ago 3
ARTICLE AD BOX

واقعے کے متعلق تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہے، پولیس


کراچی:

فقیرہ گوٹھ کے علاقے سے گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے 5 سالہ بچے کی لاش مل گئی۔

تفصیلات کے مطابق لواحقین نے اپنی مدد آپ کے تحت بچے کو کافی تلاش کیا جبکہ اطلاع ملنے پر پولیس بھی بچے کو تلاش کر رہی تھی۔

شبہ ہے کہ بچہ کھیل کود کے دوران خود ہی گٹر میں گر گیا، بچے کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے متعلق تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہے۔

Read Entire Article