Times of Pakistan

کراچی، لیاری آٹھ چوک کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق

1 day ago 1
ARTICLE AD BOX

متوفی کی شناخت 35 سالہ عبداللہ شکور کے نام سے کی گئی


کراچی:

شہر قائد میں لیاری آٹھ چوک کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال لائی گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 35 سالہ عبداللہ شکور کے نام سے کی گئی جو کہ موٹر سائیکل پر سوار تھا۔

جبکہ حادثہ نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے جبکہ پولیس حادثے کی مزید معلومات حاصل کر رہی ہے۔

Read Entire Article