Times of Pakistan

کراچی، سہراب گوٹھ کے قریب تیز دھار آلے کے وار سے ایک شخص ہلاک

1 day ago 1
ARTICLE AD BOX

ایس ایچ او سچل کے مطابق مقتول کی فوری طور پر شناخت نہیں ہو سکی


کراچی:

شہر قائد میں سہراب گوٹھ کے قریب تیز دھار آلے کے وار سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ 

مقتول کی لاش ضابطے کی کارروائی چھیپا کے رضا کاروں نے عباسی شہید اسپتال پہنچائی۔ 

ایس ایچ او سچل کے مطابق مقتول کی فوری طور پر شناخت نہیں ہو سکی جس کی عمر 50 سال کے قریب بتائی جاتی ہے۔

جبکہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ زاتی جھگڑے کے دوران پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے جس کی پولیس مزید معلومات حاصل کرتے ہوئے مقتول کی شناخت کے حوالے سے بھی کوششیں کر رہی ہے ۔

Read Entire Article