ARTICLE AD BOX
زخمی ہونے والے شخص کو فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال لیجایا گیا
کراچی:
شہر قائد میں جوہر آباد کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں گھر کے اندر فائرنگ کے پراسرار واقعے میں فرید نامی شخص زخمی ہوگیا۔ زخمی ہونے والے شخص کو فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال لیجایا گیا۔ جوہر آباد پولیس کے مطابق مضروب نے خود کو نائن ایم ایم پستول سے گولی مار کر خودکشی کی کوشش کی تھی تاہم وہ گولی لگنے سے معمولی زخمی ہوا ہے اور مضروب سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔
.png)
1 month ago
5





English (US) ·