Times of Pakistan

کراچی، اورنگی ٹاؤن میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

23 hours ago 1
ARTICLE AD BOX

زخمی ملزم کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس


فوٹو: فائل


کراچی:

شہر قائد میں اقبال مارکیٹ پولیس نے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کو ابتدائی طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Read Entire Article