ARTICLE AD BOX
حادثے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا
فوٹو: فائل 
بلوچستان کے علاقے چمن میں واقع تور پُل پر دھماکا ہوا جس میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چمن میں تور پل کے قریب دھماکا ہوا، جس میں بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوئے۔ دھماکے کے بعد ریسکیو رضاکاروں نے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کاموں کا آغاز کیا اور ملبے سے لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کردیں۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
.png)
2 weeks ago
6







English (US) ·