ARTICLE AD BOX
سیکٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
ویب ڈیسک
April 23, 2026
فوٹو: فائل 
پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی میں 2 ممبران کا اضافہ کرلیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سیاسی کمیٹی میں سینٹر نور الحق قادری اور قائم مقام چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حسن رضا کو شامل کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے سیکٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے دستخطوں سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
.png)
5 days ago
3












English (US) ·