ARTICLE AD BOX
ایونٹ کا 40 واں میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے
ویب ڈیسک
April 26, 2026
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں ملتان سلطانز کی اسلام آباد یونائیٹڈ پر بیٹنگ جاری ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ایونٹ کے 40 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ واضح رہے دونوں ٹیمیں پلے آفس مرحلے کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں۔
.png)
2 days ago
3










English (US) ·