ARTICLE AD BOX
پاکستان ویمنز ٹیم ٹرائی سیریز میں ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کے خلاف چار میچز کھیلے گی
پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے ڈبلن پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان، ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ ویمنز ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز 28 مئی سے 4 جون تک کھیلی جائے گی۔ پاکستان ویمنز ٹیم ٹرائی سیریز میں ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کے خلاف چار میچز کھیلے گی۔ پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے ڈبلن، آئرلینڈ پہنچ گئی
پاکستان، ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ ویمنز ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز 28 مئی سے 4 جون تک کھیلی جائے گی
پاکستان ویمنز ٹیم ٹرائی سیریز میں ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کے خلاف چار میچز کھیلے گی
پاکستان… pic.twitter.com/VrFc4koL9k پاکستان ویمنز ٹیم اپنا پہلا میچ 29 مئی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گی۔ ٹرائی سیریز کے تمام میچز کاسل ایونیو، ڈبلن میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان ویمنز ٹیم 26 مئی کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے ایچ پی سی، کاسل ایونیو، ڈبلن میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔
.png)
17 hours ago
3





English (US) ·