Times of Pakistan

پاکستان نے افغانستان کو شکست دیکر فٹبال کا پہلا انٹرنیشنل ٹورنامنٹ جیت لیا

2 days ago 2
ARTICLE AD BOX

قومی فٹبال ٹیم نے اس سے قبل 1952 میں سیلون کپ مشترکہ طور پر اپنے نام کیا تھا جس میں دوسری ٹیم بھارت تھی


پاکستان نے فائنل میں افغانستان کو شکست دیکر ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا۔

مالدیپ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ پاکستان کا پہلا انٹرنیشنل فٹبال ٹائٹل شمار ہوا۔

 قومی فٹبال ٹیم نے اس سے قبل 1952 میں سیلون کپ مشترکہ طور پر اپنے نام کیا تھا جس میں دوسری ٹیم بھارت تھی۔

اس کے علاوہ سینئر ٹیم نے 1991 کے ساؤتھ ایشین گیمز میں بھی گولڈ میڈل نام کیا تھا۔

Read Entire Article