Times of Pakistan

وفاقی آئینی عدالت میں نئی گاج ڈیم کی تعمیر کا مقدمہ سماعت کیلیے مقرر

2 months ago 16
ARTICLE AD BOX

عدالت نے سندھ اور بلوچستان حکومتوں کو نوٹس جاری کر دیے


اسلام آباد:

وفاقی آئینی عدالت میں نئی گاج ڈیم کی تعمیر کا مقدمہ سماعت کے لیے مقرر کر لیا گیا ہے۔

چیف جسٹس آئینی عدالت کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 7 مئی کو سماعت کرے گا، عدالت نے سندھ اور بلوچستان حکومتوں کو نوٹس جاری کر دیے۔

اٹارنی جنرل، پلاننگ کمیشن اور واپڈا سمیت تمام متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کیے گئے۔

وفاقی آئینی عدالت نے متعلقہ حکام سے نئی گاج ڈیم کی تعمیر پر پیشرفت رپورٹ بھی طلب کر رکھی ہے۔

Read Entire Article