Times of Pakistan

لاہور ہائیکورٹ: پراپرٹی اونر شپ قانون کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے فل بنچ تشکیل

2 months ago 26
ARTICLE AD BOX

تین رکنی فل بنچ چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 23 فروری سے سماعت کریکا


فوٹو: فائل


لاہور:

لاہور ہائیکورٹ نے پراپرٹی اونر شپ قانون کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے فل بنچ تشکیل دے دیا۔

تین رکنی فل بنچ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 23 فروری سے پراپرٹی اونر شپ قانون کیخلاف درخواستوں پر سماعت کرے گا۔

تین رکنی فل بنچ میں جسٹس جواد ظفر اور جسٹس عبہر گل خان بھی شامل ہیں۔

پراپرٹی اونر شپ قانون پر ہائیکورٹ نے عمل عمل درآمد ابتدائی سماعت پر ہی روک دیا تھا۔

Read Entire Article