ARTICLE AD BOX
ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق 12 جون بروز جمعے کو 6 بجکر 39 منٹ پر 69569 شکایات موصول ہوئیں
ویب ڈیسک
June 12, 2026
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم فیس بک کی سروس عالمی سطح پر معطلی کا شکار ہوگئی۔ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق 12 جون بروز جمعے کو 6 بجکر 39 منٹ پر 69569 شکایات موصول ہوئیں۔ کمپنی کی جانب سے معاملے پر کوئی موقف سامنے نہیں آیا ہے۔
.png)
10 hours ago
1










English (US) ·