Times of Pakistan

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میاں بیوی سے آئس کی بڑی کھیپ برآمد

3 weeks ago 11
ARTICLE AD BOX

میاں بیوی بذریعہ نجی پرواز جدہ جارہے تھے


علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں سے آئس کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ سکیورٹی فورس نے میاں بیوی مسافر کے جوتوں، بیگ سے 5 کلو آئس برآمد کر لی۔

مسافر لاہور ایئرپورٹ سے بذریعہ نجی پرواز جدہ جارہے تھے۔ دوران تلاشی مشتاق اور نورین کے سامان اور جوتوں سے آئس برآمد ہوئی۔

حکام کے مطابق ڈرگ آئس کی مالیت ایک کروڑ سے زائد ہے۔ اے این ایف نے مسافروں کو تحویل میں لے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

Read Entire Article