ARTICLE AD BOX
چترال، خیبر، مہمند، کرم اور باجوڑ میں سرحدی خلاف ورزی کی گئی، سیکیورٹی فورسز بھرپور جواب دے رہی ہیں، وزارت اطلاعات
فوٹو اسکرین گریپ 
افغان طالبان نے ایک بار پھر سرحدی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ کی جس پر سیکیورٹی فورسز نے فوری اور بھرپور جواب دیا ہے۔ وزارت اطلاعات و نشریات نے اپنے بیان میں بتایا کہ افغان طالبان رجیم نے پاک افغان سرحد پر بلااشتعال فائرنگ کی جس پر سیکیورٹی فورسز نے افغان طالبان کی کارروائی کا بھرپور جواب دیا ہے۔ Afghan Taliban regime unprovoked action along the Pakistan–Afghanistan border given an immediate, and effective response.
Afghan Taliban miscalculated and opened unprovoked fire on multiple locations across Pakistan Afghanistan border in KP which is being met with immediate, and… وزارت اطلاعات کے مطابق افغان طالبان حکومت کی جانب سے پاک افغان سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ کا فوری اور موثرجواب دیا گیا۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ افغان طالبان نے کے پی کے مختلف سرحدی علاقوں پر بلااشتعال فائرنگ کی جس پر فوری اور موثر جواب دیا جا رہا ہے۔ افغان طالبان نے اعلانیہ پاکستان پر حملہ کردیا ہے،پاکستان کی جانب سے بھرپور جواب دیا جارہا ہے،افغان طالبان کا یونٹ 201 خالد بن ولید شدید نقصان اٹھارہا ہے،پاک فوج نے کئی افغان چوکیاں تباہ کردی ہیں pic.twitter.com/Id8VbgBPVO وزارت اطلاعات افغان طالبان نے چترال، خیبر، مہمند، کرم اور باجوڑ میں سرحدی خلاف ورزی کی، پاکستان کے جواب پر افغانستان کو بھاری جانی نقصان ہوا جبکہ متعدد چیک پوسٹیں تباہ ہوگئیں۔
.png)
2 weeks ago
5




English (US) ·