ARTICLE AD BOX
یہ واقعہ ہفتے کے روز شمالی غزہ کی پٹی میں واقع بیت لاہیا میں پیش آیا
ویب ڈیسک
April 26, 2026
اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں حاملہ خاتون اور اُن کے دو بچوں کو حملے میں شہید کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ پر اسرائیلی حملے میں حاملہ ماں اور اس کے دو بچے شہید ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ ہفتے کے روز شمالی غزہ کی پٹی میں واقع بیت لاہیا میں پیش آیا جہاں ایک رہائشی عمارت پر حملے میں ایک حاملہ فلسطینی خاتون اور اس کے دو بچے شہید ہوئے۔
.png)
2 days ago
3










English (US) ·