ARTICLE AD BOX
سینیٹ کا اجلاس 10 جون شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس اسی روز شام 5 بجے ہوگا
ویب ڈیسک
June 09, 2026
فوٹو : فائل 
صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس بلانے کی مںظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون شام 5 بجے اور سینیٹ اجلاس 10 جون 2026 شام 4 بجے طلب کرنے کی منظوری دے دی۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون 2026 کو شام 5 بجے اور سینیٹ کا اجلاس 10 جون 2026 شام 4 بجے طلب کرنے کی منظوری دے دی۔
.png)
5 days ago
3













English (US) ·