ARTICLE AD BOX
شمولیتی پروگرام میں انجینئر امیر مقام، حنیف عباسی، مشتاق منہاس، رانا غلام قادر اور دیگر کی شرکت
اخلاقی پستی ہی کیوں ہمارے رہنماؤں کا ہتھیار بن چکا ہے۔ عام آدمی کہے تو جرم، آپ کہیں تو سیاسی مہم، کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ 
اسلام آباد:
سابق ممبر قانون ساز اسمبلی راجہ مجاہد خان نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی. ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر میں شمولیتی پروگرام منعقد ہوا۔ وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام، وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی، سابق وزیر آزاد جموں کشمیر مشتاق منہاس، مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر کے صدر رانا غلام قادر اور دیگر نے پروگرام میں شرکت کی۔ اس موقع پر سابق ممبر قانون ساز اسمبلی راجہ مجاہد خان نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔
.png)
2 weeks ago
8







English (US) ·