Times of Pakistan

سابق عالمی باکسنگ چیمپین عامر خان کراچی پہنچ گئے

1 day ago 1
ARTICLE AD BOX

قیام کے دوران شہر قائد میں باکسنگ اکیڈمی قائم کرنے کے سلسلے میں متعلقہ حکام سے ملاقاتیں کریں گے


ذبیر نذیر خان July 15, 2026

سابق عالمی باکسنگ چیمپین عامر خان کراچی پہنچ گئے۔

برطانوی نثراد سابق انٹرنیشنل باکسر عامر خان کراچی میں قیام کے دوران اسلام آباد کی طرح شہر قائد میں باکسنگ اکیڈمی قائم کرنے کے سلسلے میں متعلقہ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

Read Entire Article