Times of Pakistan

راولپنڈی میں لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا شخص گرفتار

2 weeks ago 7
ARTICLE AD BOX

گوجر خان پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا


February 26, 2026

راولپنڈی میں گوجر خان پولیس کی کارروائی میں چند روز قبل 20 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والا پڑوسی گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مدعی مقدمہ کا کہنا تھا کہ ملزم نے گھر والوں کی غیر موجودگی میں گھر میں داخل ہو کر میری بیٹی کو نشانہ بنایا۔

گوجر خان پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا، متاثرہ لڑکی کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے۔

ایس پی صدر انعم شیر کا کہنا ہے کہ زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ خواتین بچوں سے زیادتی ،تشدد، ہراسمنٹ میں ملوث افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Read Entire Article