Times of Pakistan

خاران سے لاڑکانہ جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار، 5افراد جاں بحق

1 month ago 7
ARTICLE AD BOX

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں پانچ 18 افراد زخمی بھی ہوئے


ویب ڈیسک May 08, 2026

کوئٹہ:

خاران سے لاڑکانہ جانے والی مسافر کوچ کو ایم 8 باریجہ مقام پر حادثہ پیش آیا جس کے باعث 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں پانچ 18 افراد زخمی بھی ہوئے۔

ریسکیو عملے نے جاں بحق افراد اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا، شناخت کا عمل جاری ہے۔

متعلقہ

Read Entire Article