ARTICLE AD BOX
جاپان خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششوں اور بین الاقوامی تعاون کو ترجیح دے گا، وزیر اعظم
جاپان نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں ہٹانے کے لیے اپنی افواج بھیجنے سے انکار کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی وزیر اعظم سانائی تائیکاچی نے کہا کہ جاپان آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں ہٹانے کے لیے اپنی افواج نہیں بھیجے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جاپان خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششوں اور بین الاقوامی تعاون کو ترجیح دے گا۔ جاپانی وزیر اعظم نے کہا کہ اگر سمندری راستوں کی حفاظت کے لیے کوئی اقدام کیا بھی گیا تو وہ غیر جنگی اور محدود نوعیت کا ہو سکتا ہے۔
.png)
19 hours ago
2





English (US) ·