ARTICLE AD BOX
گورنر پنجاب نے ایئرپورٹ پر بلاول بھٹو کا استقبال کیا، پی پی چیئرمین پارٹی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کریں گے
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 5 روزہ اہم دورے پر لاہور پہنچ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلاول بھٹو کی لاہور آمد پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ بلاول بھٹو زرداری بلاول ایئرپورٹ سے بلاول ہاؤس لاہور پہنچے۔ وہ اپنے لاہور میں قیام کے دوران پنجاب اور لاہور کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا 4 سے 5 روز لاہور میں قیام کا امکان ہے۔
.png)
2 days ago
4





English (US) ·