Times of Pakistan

ایران میں نئے سپریم لیڈر مقرر ہونے پر روسی صدر کی مجتبیٰ خامنہ ای کو مبارکباد

5 days ago 2
ARTICLE AD BOX

روس تہران کے ساتھ کھڑا رہے گا، پوٹن


ویب ڈیسک March 09, 2026

صدر پوٹن کی جانب سے نئے سپریم لیڈر کی تقریری پر مجتبیٰ خامنہ ای کو مبارکباد دی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر پوٹن کا کہنا تھا کہ روس تہران کے ساتھ کھڑا رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ امید ہے نئے سپریم لیڈر اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس مشکل وقت میں ایرانی عوام کو متحد کرکے رکھیں گے۔

ہمارے ساتھ شامل ہوں

مقبول خبریں

Read Entire Article