Times of Pakistan

آئی ایم ایف وفد کی اسٹیٹ بینک حکام سے ملاقات، معاشی کارکردگی پر بریفنگ

2 weeks ago 8
ARTICLE AD BOX

دورے کا مقصد 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تحت تیسرے اقتصادی جائزہ ہے


فوٹو: فائل


کراچی:

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا وفد اہم دورے پر پاکستان پہنچ گیا اور اسٹیٹ بینک حکام سے ملاقات بھی کی۔

ملاقات کے دوران آئی ایم ایف حکام کو اسٹیٹ بینک کی جانب سے معاشی کارکردگی اور ڈیٹا پر بریفنگ دی گئی۔

دورے کا مقصد 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تحت تیسرے اقتصادی جائزہ ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وفد  1.1 ارب ڈالر کے لچک اور پائیداری کی سہولت (RSF) کے تحت دوسرے جائزے کے لیے موجود ہے۔

Read Entire Article