Times of Pakistan

اسلام آباد؛ نجی سو سائیٹی کے گھر سے کروڑوں روپے مالیت کا سامان برآمد

3 weeks ago 11
ARTICLE AD BOX

ملکی تاریخ میں ڈینٹل امپلانٹس کے حوالے سے پہلا چھاپہ ہے


ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل اسلام آباد کی بڑی کارروائی میں ایک نجی سو سائیٹی کے گھر سے کروڑوں روپے مالیت کا سامان برآمد ہوا ہے۔

ایف آئی اے کے مطابق تقریباً 25 کروڑ روپے مالیت کے ہزاروں ڈینٹل امپلانٹس ضبط کیا گیا۔  ہزاروں ڈینٹل  امپلانٹس کی غیر قانونی طور پر تیاری کی جارہی تھی۔

آلات کی تیاری کے حوالے سے رجسٹریشن بھی نہیں کرائی گئی تھی۔ تمام ضبط شدہ سامان ڈریپ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ 

ملزمان کے خلاف مقدمہ کا اندراج کیا جارہا ہے۔ ملکی تاریخ میں ڈینٹل امپلانٹس کے حوالے سے پہلا چھاپہ ہے۔

Read Entire Article