Times of Pakistan

ہنگو؛ پولیس موبائل پر فائرنگ، پولیو ڈیوٹی پر مامور ایڈیشنل ایس ایچ او سمیت 4اہلکار زخمی

2 weeks ago 6
ARTICLE AD BOX

زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا، ایس ایچ او تھانہ ٹل


فوٹو: فائل


ڈی آئی خان:

ہنگو کے تھانہ ٹل کے علاقے چھپری وزیرہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے دوران پولیو ڈیوٹی پر  ایڈیشنل ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔

ڈی پی او ہنگو کے مطابق پولیس کی بھرپور جوابی فائرنگ کے بعد مزید نفری روانہ کر دی گئی، پولیس اور حـمـلہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

ایس ایچ او تھانہ ٹل کے مطابق زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ ہنگو پولیس اہلکار پولیو ڈیوٹی پر مامور تھے۔

Read Entire Article