ARTICLE AD BOX
فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں فوراً پہنچیں اور پیٹرول پمپ، قریبی گاڑیوں اور اطراف کی املاک کو بڑے نقصان سے بچا لیا
کوئٹہ:
سریاب کسٹم کے قریب بازار میں پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل باوٴزر میں آگ بھڑک اٹھی جس کے سبب 2 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ ڈائریکٹر فائر سروسز عبدالحق اچکزئی کے مطابق میٹروپولیٹن فائر بریگیڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا، فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچیں، عبدالحق اچکزئی نے کہا کہ بروقت کارروائی سے پیٹرول پمپ، قریبی گاڑیوں اور اطراف کی املاک کو بڑے نقصان سے بچا لیا گیا۔
بھرپور ریسکیو آپریشن کے بعد آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا۔
.png)
2 days ago
3




English (US) ·