Times of Pakistan

کراچی، کورنگی دو نمبر میں گھر سے خاتون کی گلے میں پھندا لگی لاش برآمد

1 day ago 2
ARTICLE AD BOX

ابتدائی طور پر واقعہ گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کا بتایا جا رہا ہے


اسٹاف رپورٹر July 02, 2026

کراچی:

شہر قائد میں کورنگی دو نمبر سیکٹر 41 اے گلی نمبر 3 میں گھر سے خاتون کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی جسے ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال لیجایا گیا۔

چھیپا حکام کے مطابق متوفیہ کی شناخت 26 سالہ نرمین کے نام سے کی گئی جبکہ ابتدائی طور پر واقعہ گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کا بتایا جا رہا ہے تاہم پولیس اہلخانہ سے مزید معلومات حاصل کر رہی ہے۔

متعلقہ

Read Entire Article