ARTICLE AD BOX
خاتون کی لاش قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی، ریسکیو حکام
ویب ڈیسک
February 18, 2026
فوٹو فائل 
کراچی:
سرجانی ٹاؤن میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق خاتون کی لاش قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی۔ متوفیہ خاتون جیسے ہی رکشے سے اتری تو واٹر ٹینکر نے ٹکر مار دی۔
مقبول خبریں
انٹرٹینمنٹ
.png)
3 weeks ago
9





1734896012-0/women-and-children-(1)1734896012-0-440x330.webp)
















English (US) ·