Times of Pakistan

کراچی میں دن دھاڑے لاکھوں مالیت کی موٹر سائیکل چوری، فوٹیج بھی سامنے آگئی

6 days ago 3
ARTICLE AD BOX

چوری کی واردات کے دوران گلی سے گزرتا ایک نوجوان ملزم کے پاس آتا ہے


کراچی:

اختر کالونی کے علاقے میں دن دھاڑے لاکھوں مالیت کی موٹر سائیکل چوری کی واردات کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی۔

فوٹیج میں ایک شخص کو چند منٹوں میں موٹر سائیکل کو چوری کر کے لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

چوری کی واردات کے دوران گلی سے گزرتا ایک نوجوان ملزم کے پاس آتا ہے لیکن ملزم کا ساتھی اسلحے کے زور پر نوجوان کو پیچھے ہٹا دیتا ہے۔

ملزمان چند منٹوں کے دوران موٹر سائیکل لے کر فرار ہو جاتے ہیں، واردات آج صبح سویرے پیش آئی۔

Read Entire Article