ARTICLE AD BOX
متوفی کی شناخت 25 سالہ عثمان کے نام سے کی گئی، پولیس
کراچی:
شہر قائد کے علاقے لانڈھی بابر مارکیٹ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لانڈھی کے علاقے بابر مارکیٹ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کی گئی۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 25 سالہ عثمان کے نام سے کی گئی متوفی لانڈھی کا رہائشی تھا ۔
.png)
18 hours ago
1







English (US) ·