ARTICLE AD BOX
ریسکیو 1122 کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے
ویب ڈیسک
May 07, 2026
کراچی:
سوک سینٹرل سے متصل کریم پلازہ کی چوتھی منزل پر واقع فلیٹ میں آگ لگ گئی۔ سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم مع فائر بریگیڈ ٹرکس اور ایمبولینس جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئی۔ ریسکیو 1122 کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے۔
.png)
1 month ago
11












English (US) ·