ARTICLE AD BOX
متوفی کی شناخت 55 سالہ ہمایوں کے نام سے کی گئی
کراچی:
شہر قائد میں ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے والا شخص دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا۔ چھیپا کے حکام کے مطابق پیر کی دوپہر تین بجے کے قریب لیمارکیٹ حب چوکی بس اسٹاپ کے قریب بس کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والا شخص دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ متوفی کی شناخت 55 سالہ ہمایوں کے نام سے کی گئی جبکہ پولیس واقعے سے متعلق مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔
.png)
1 day ago
2




English (US) ·