ARTICLE AD BOX
حادثہ ہیوی گاڑی سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے
منور خان
May 24, 2026
فائل فوٹو 
کراچی:
بھینس کالونی روڈ نمبر کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ایدھی کے رضا کاروں نے سکھن تھانے پہنچائی جہاں اس کی شناخت 40 سالہ نثار کے نام سے کی گئی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی راہگیر تھا اور حادثہ ہیوی گاڑی سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے جس کی لاش پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد سرد خانے میں منتقل کر دی ہے۔
.png)
2 days ago
4












English (US) ·