Times of Pakistan

ڈی جی آئی ایس پی آر آج پریس کانفرنس سے اہم خطاب کریں گے

2 weeks ago 5
ARTICLE AD BOX

یہ پریس کانفرنس پی ٹی وی براہ راست نشر کی جائے گی


ڈی جی آئی ایس پی آر آج پریس کانفرنس سے اہم خطاب کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

پاک -افغان صورتحال پر ڈی جی آئی ایس پی آر آج سہ پہر 04 بجے پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

یہ پریس کانفرنس پی ٹی وی براہ راست نشر کی جائے گی۔

Read Entire Article