Times of Pakistan

ڈسپلن کی خلاف ورزی؛ پی ٹی آئی کی اہم شخصیت عہدے سے فارغ

2 weeks ago 8
ARTICLE AD BOX

نائب صدر کو عہدے سے ہٹانے کا باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا


فوٹو: فائل


پشاور:

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پشاور کے نائب صدر شیر احمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جس کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔

پی ٹی آئی پشاور کے صدر عرفان سلیم نے بتایا کہ نائب صدر شیر احمد کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔

Read Entire Article