ARTICLE AD BOX
اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹی فیکشن جاری کردیا
شائع 21 جولائ 2026 10:50pm

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔
حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 93 پیسے اضافہ کیا گیا جب کہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے 15 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔
تبصرے
1000 حروف
تبولا
Taboola ads will show in this div
مزید خبریں
حکومت سے مذاکرات ناکام ہونے پر پیٹرول پمپ مالکان کا پمپس بند کرنے کا اعلان
پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی تازہ قیمتیں جانیے
ملک بھر میں سونا آج ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
امریکا ایران جنگ کے پانچ ماہ بعد بھی تیل کی عالمی قیمتیں آسمان پر کیوں نہیں پہنچیں؟
پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی، ڈیزل مہنگا ہوگیا
کراچی پورٹ پر ’بی وائی ڈی‘ کی دو ہزار الیکٹرک گاڑیوں سے بھرے جہاز کی آمد؛ پاکستانی مارکیٹ میں کیا ہونے والا ہے؟
مقبول ترین
.png)
3 hours ago
1


















English (US) ·